صفحہ اول - اردوJM
اتوار 09 مارچ 2025ء March 9, 2025
متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات

مغربی کنارے میں اسرائیلی چیک پوسٹ پر حملہ ، شدید فائرنگ

اتوار 09 مارچ 2025ء | by admin on

Share: Facebook | Twitter | Whatsapp | Linkedin Visits: 3


مغربی کنارے میں اسرائیلی چیک پوسٹ پر حملہ ، شدید فائرنگ

تل ابیب : مغربی کنارے میں ایک مسلح حملہ آور نے اسرائیلی فوج کے اہلکاروں  کو ٹف ٹائم دیا ہے ۔ مغربی کنارے کے علاقے تیاسیر میں اسرائیلی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جسے فوجی اہلکار روکنے میں ناکام رہے ۔ جھڑپ میں آٹھ فوجی شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔ حملہ آور چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں کوپسپا کرنے کے بعد ملٹری کمپاؤنڈ میں بھی حملہ آور کی اہلکاروں سے جھڑپ ہوئی ۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو گھیرے میں لے کر مار دیا گیا ہے ۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق حملہ آور ایک سے زائد بھی ہوسکتے ہیں۔ فی الحال حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔


Leave a Comment