تفریح
تفریح
ریڈ سی فلم فنڈ سے بنی مصری فلم کا امریکہ میں پریمیئر شو
اتوار 09 مارچ 2025ء | by admin on
Share: Facebook |
Twitter |
Whatsapp |
Linkedin Visits: 3
سعودی عرب کے ریڈ سی فلم فنڈ کی حمایت یافتہ مصری فلم ساز خالد منصور کی فلم \"Seeking Haven for Mr. Rambo\" کا امریکی پریمیئر 40ویں سانتا باربرا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا۔
عرب نیوز کے مطابق یہ مصری فلم 9، 11 اور 14 فروری کو امریکی فیسٹیول میں دکھائی جائے گئی، اس سے قبل اسے 2024 میں وینس فلم فیسٹیول اور جدہ کے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔