صفحہ اول - اردوJM
اتوار 09 مارچ 2025ء March 9, 2025
پاکستان پاکستان

مریم نواز کی اے آئی تصاویر اپ لوڈ کرنے والا شخص پشاور سے گرفتار

اتوار 09 مارچ 2025ء | by admin on

Share: Facebook | Twitter | Whatsapp | Linkedin Visits: 3


مریم نواز کی اے آئی تصاویر اپ لوڈ کرنے والا شخص پشاور سے گرفتار

پشاور : ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پشاور میں ریڈ کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اے آئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں اور ایسا وہ چند ماہ سےمتواتر کر رہاتھا۔  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے کھوج لگاتے ہوئے تحریک انصاف کے نظریات کی حمایت کرنےوالے اس شخص کو گرفتار کیا۔ اس کا لیپ ٹاپ بھی قبضےمیں لے لیا گیا۔ ملزم ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی کا رہائشی تھا۔ ایف آئی نے بتایاکہ ملزم نے سوشل میڈیا پر سیاسی شخصیات کے خلاف پراپیگنڈا شروع کر رکھا تھا۔


Leave a Comment