دبئی (جانب منزل نیوز) دبئی انٹرنیشنل سٹی کے ڈبلیو 07 رشیہ کلسٹر میں البستان الحمر ریسٹورنٹ کے ناشتے لاہوری چنے،پائے،بونگ،حلیم اور گرما گرم نان کی بڑی دھوم ہے۔ بہت ہی قلیل عرصہ میں البستان الحمر ریسٹورنٹ نے اپنے لذیذ اور معیاری کھانوں کی بدولت کافی شہرت پائی ہے۔
مویلح شارجہ کے بعد اب دبئی میں بھی اپنا نام بنایا ہے۔ دور دور سے کھانے کے شوقین البستان الحمر کا رخ کرتے ہیں۔البستان احمر ریسٹورنٹ کے اونر محمد آصف کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس کے فضل وکرم سے لوگ ہمارے کھانوں کوپسند کرتے ہیں ہم نے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا اور کوالٹی کو برقرار رکھا ہے۔