دبئی (جانب منزل نیوز) امانا اکاؤنٹنٹس نے برطانیہ کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی اپنی خدمات دینا شروع کردی ہیں۔ امانا اکاؤنٹنگاور بک کیپنگ میں سپیشلسٹ ہے۔
امانا اکاؤنٹس ری کنسلی ایشن ، اکاؤنٹنگ آؤٹ سورسنگ ، بک کیپنگ، اپ ڈیٹ بیک لاگ اکاؤنٹنگ، انٹرنل آڈٹ، ایم آئی ایس رپورٹنگ ، بجٹنگ اور فورکاسٹنگ ، بزنس ویلو ایشن، کمپنی فارمیشن ، فنانشل فزیبلٹی ،آڈٹ، ویٹ کنسلٹینسی، ویٹ رجسٹریشن، ویٹ ریٹرن فائلنگ، ویٹ اکاؤنٹنگ سروسز ، ٹیکس آڈٹ سروسز اور ویٹ ٹریننگ کی سہولیات دے رہی ہے۔
امانا کے سی ای او عرفان احمد نے کہا گزشتہ بیس سال میں ہم یو کے میں کارپوریٹ ٹیکس کی ایکسپرٹ کے طور اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور جون 2023 سے یو اے ای میں کارپوریٹ ٹیکس کا آغاز ہورہا ہے تو ہم کارپوریٹ ٹیکس سمیت ویٹ ریٹرن اور بک کیمپنگ اور اکاو¿نٹنگ،فنانشنل سروسز کو اپنی کمیونٹی کے لئے انتہائی پروفیشنل انداز میں مہیا کریں گے۔