دبئی (جانب منزل نیوز)انڈیکس ایکسچینج کی جانب سے یوم مئی لیبر ڈے پر سونا پور دبئی کے لیبرکیمپ میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ انڈیکس ایکسچینج کے چیف بزنس آفیسر میر کے رسول نے مزدوروں میں تحائف تقسیم کیے۔
رنگا رنگ تقریب میں فنکاروں نے اپنی پرفارمنس سے سماں باندھ دیا ۔ میر کے رسول کا کہنا تھا کہ انڈیکس ایکسچینج کی جانب سے قانونی ذریعہ سے رقوم بجھوانے کے لئے شعور اجاگر کرنے کے لئے انڈیکس ایکسچینج کی جانب سے بہترین کرنسی ریٹ آفر کیے گیے ہیں۔