دبئی (جانب منزل نیوز)مسلم لیگ ن دبئی کے جنرل سیکرٹری راجہ عابد حسین نے سینئر رہنما مسلم لیگ ن سینٹر عرفان صدیقی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں نامزد امیدوار برائے چیئرمین یوسی 49 راجہ آصف مطلوب بھی موجود تھے۔ عرفان صدیقی نے اپنی کتاب ” قلم کی ہتھکڑی“ کا تحفہ پیش کیا۔