شارجہ (جانب منزل نیوز) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں سپرفکس گروپ کے تعاون سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔
19 اور 20 نومبر کو ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، عمان، یواے ای اور سعودی عرب کے کرکٹر شریک کریں گے۔
سپرفکس گروپ کے نوید احمد کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ میچوں میں پبلک انٹری فری ہوگی۔