راولپنڈی (جانب منزل نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اگلے پانچ ہفتے میں ریٹائر ہوجاؤں گا۔ مدت ملازمت میں توسیع نہیں لوں گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ فیصلہ کرلیا ہے کہ فوج اب سیاست میں حصہ نہیں لے گی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اب فیصلہ کرلیا ہے۔ قوم کے سامنے پانچ ہفتے میں سامنے آجائے گا۔