دبئی (جانب منزل نیوز) جنرل ٹیک یو اے ای کے معروف فٹبال کلب گلف یونائیڈڈ کا مرکز سپانسر بن گیا ہے۔ جنرل ٹیک کے ساتھ ووکس ویگن، ادیداس اور ری ساسی بھی گلف یونائیڈڈ کے سپانسر ہیں۔
جنرل ٹیک کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ہم سب مل کر کی عمدہ کارکردگی میں مدد کر رہے ہیں۔