دبئی (جانب منزل نیوز) ایچ اینڈ ایس رئیل اسٹیٹ نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔ ایچ اینڈ ایس کو رئیل اسٹیٹ کے لیے معروف کمپنی کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم رکھا ہے اور لگاتار ساتویں بار عمار ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔
ایچ اینڈ ایس رئیل اسٹیٹ یواے ای کا نمبر 1 ٹاپ بروکر 2017,2018,2019, 2020,2021,2022, 2023 ہے ۔ کمپنی پریس میں کہا گیا ہے کہ ہم اپنے کلائنٹس کے اعتماد کے لیے ان شکریہ ادا کرنا چاہیں گے اور ہم عمار انتظامیہ کے بھی مسلسل تعاون پر شکر گزار ہیں ۔