دبئی (جانب منزل نیوز) معروف پاکستانی شخصیت ملک عظیم کے بھتیجے طیب ملک کی شادی تقریب ہوئی۔
دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں مسلم لیگ ن یو اے ای کے نائب صدر محمد شہزاد بٹ،ناصر گل،سلیم ملک،تیمور ملک اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔