راولپنڈی (جانب منزل نیوز) پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعبی نے پاکستان کی فوج کے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف جناب جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ پاكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے پاكستان كی فوج كے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف جناب جنرل قمر جاوید باجوا سے ملاقات كی اور باہمی دلچسپی كے امور اور دونوں ملكوں كے درمیان دوطرفہ تعاون كو بڑھانے كے طریقوں پر تبادلہ خیال كیا pic.twitter.com/2ivqIpcmfU
— UAE Embassy PK (@uaeembassyisb) October 20, 2022
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیلاب زدگان کے لیے یواے ای کی امداد پر اماراتی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔