نیویارک(جانب منزل نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے کہا ہے کہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے اور شدید بھوک بڑھ رہی ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگرچہ بارشیں تھم چکی ہیں۔ سیلاب کے اثرات آنے والے برسوں تک برقرار رہیں گے۔
Pakistan is on the verge of a public health disaster & severe hunger is spiking.
While the rains may have ceased, the effects of the floods will linger for years to come.
I urge donors & relevant organizations to support rehabilitation & reconstruction efforts.
— António Guterres (@antonioguterres) October 7, 2022
انتونیو گوترس نے کہا کہ میں عطیہ دہندگان اور متعلقہ اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں میں تعاون کریں۔