اتوار, نومبر 1, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 176 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت لی

اکتوبر 31, 2026
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 176 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت لی

کیپ ٹاؤن (جانب منزل نیوز) جنوبی افریقہ نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 176 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی۔ نیولینڈز میں میچ کے پانچویں روز آسٹریلوی ٹیم 111 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے آخری روز شاندار بولنگ کرتے ہوئے ابتدائی تین وکٹیں حاصل کیں، جبکہ آف اسپنر سائمن ہارمر نے 16 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کرکے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا۔
آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے 288 رنز درکار تھے، تاہم جنوبی افریقی بولرز کے سامنے آسٹریلوی بلے باز زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے۔ ربادا کی ابتدائی تباہ کن بولنگ کے بعد ہارمر نے بھی مسلسل وکٹیں حاصل کرکے جنوبی افریقہ کی فتح یقینی بنائی۔
اس کامیابی کے ساتھ دفاعی عالمی ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقہ نے سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ تینوں ٹیسٹ میچوں کے پانچویں روز نتیجہ سامنے آنے والی اس دلچسپ سیریز کے بعد جنوبی افریقہ کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچنے کی راہ بھی ہموار ہوگئی۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

اظہر جاوید پاکستان پریس کلب یوکے کے چیئرمین منتخب

Next Post

دبئی اور سنگاپور جانے والے بھارتی سیاحوں کے لیے بڑی سہولت متعارف

Related Posts

سعودی عرب میں انسدادِ بدعنوانی مہم، 174 سرکاری ملازمین گرفتار
تازہ ترین

سعودی عرب میں انسدادِ بدعنوانی مہم، 174 سرکاری ملازمین گرفتار

نومبر 1, 2026
غزہ کے لیے شارجہ سے 140 ٹن امدادی سامان روانہ کرنے کی تیاری مکمل
تازہ ترین

غزہ کے لیے شارجہ سے 140 ٹن امدادی سامان روانہ کرنے کی تیاری مکمل

نومبر 1, 2026
آئرلینڈ کی اولمپک ایتھلیٹ سائرہ میگیان 34 برس کی عمر میں چل بسیں
تازہ ترین

آئرلینڈ کی اولمپک ایتھلیٹ سائرہ میگیان 34 برس کی عمر میں چل بسیں

نومبر 1, 2026
سعودی آرامکو کا اے آئی کمپنی ہیومین میں 49 فیصد حصص خریدنے کا اعلان
تازہ ترین

سعودی آرامکو کا اے آئی کمپنی ہیومین میں 49 فیصد حصص خریدنے کا اعلان

نومبر 1, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved