اتوار, نومبر 1, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب میں انسدادِ بدعنوانی مہم، 174 سرکاری ملازمین گرفتار

نومبر 1, 2026
سعودی عرب میں انسدادِ بدعنوانی مہم، 174 سرکاری ملازمین گرفتار

ریاض (جانب منزل نیوز) سعودی عرب میں سرکاری اداروں میں شفافیت اور احتساب یقینی بنانے کے لیے انسدادِ بدعنوانی کی کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔ سعودی ادارے نزاھہ کے مطابق گزشتہ ماہ مختلف سرکاری محکموں میں کارروائیوں کے دوران 174 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 454 مشتبہ افراد سے تحقیقات کی گئیں۔
ادارے کی جانب سے گزشتہ ماہ کے دوران مختلف سرکاری محکموں میں 2 ہزار 662 انسپکشن وزٹس کیے گئے۔ اس دوران رشوت ستانی، سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال اور دیگر مبینہ بدعنوانی کے معاملات کی تحقیقات کی گئیں۔
تحقیقات میں وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت تجارت اور وزارت بلدیات و ہاؤسنگ سمیت متعدد سرکاری اداروں کے ملازمین شامل ہیں۔
نزاھہ کے مطابق گرفتار افراد میں سے بعض کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے جبکہ دیگر کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔
ادارے نے عزم ظاہر کیا ہے کہ سرکاری اداروں میں شفافیت، دیانت داری اور جوابدہی کے فروغ کے لیے نگرانی اور تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور بدعنوانی میں ملوث ثابت ہونے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

غزہ کے لیے شارجہ سے 140 ٹن امدادی سامان روانہ کرنے کی تیاری مکمل

Related Posts

غزہ کے لیے شارجہ سے 140 ٹن امدادی سامان روانہ کرنے کی تیاری مکمل
تازہ ترین

غزہ کے لیے شارجہ سے 140 ٹن امدادی سامان روانہ کرنے کی تیاری مکمل

نومبر 1, 2026
آئرلینڈ کی اولمپک ایتھلیٹ سائرہ میگیان 34 برس کی عمر میں چل بسیں
تازہ ترین

آئرلینڈ کی اولمپک ایتھلیٹ سائرہ میگیان 34 برس کی عمر میں چل بسیں

نومبر 1, 2026
سعودی آرامکو کا اے آئی کمپنی ہیومین میں 49 فیصد حصص خریدنے کا اعلان
تازہ ترین

سعودی آرامکو کا اے آئی کمپنی ہیومین میں 49 فیصد حصص خریدنے کا اعلان

نومبر 1, 2026
معروف ہالی ووڈ ڈائریکٹر مائیکل مین فائرنگ رینج میں حادثے کا شکار
تازہ ترین

معروف ہالی ووڈ ڈائریکٹر مائیکل مین فائرنگ رینج میں حادثے کا شکار

نومبر 1, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved