صفحہ اول - اردوJM
جمعہ 04 جولائی 2025ء
دنیا

فرانس کے ساحل سے 2 مشتبہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد، 250 کو بچا لیا گیا

جمعہ 04 جولائی 2025ء


فرانس کے ساحل سے 2 مشتبہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد، 250 کو بچا لیا گیا

فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ شمالی ملک کے ساحل سے دو مشتبہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ سمندر میں 230 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شمالی فرانس کے ساحل پر ایسے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، جو ممکنہ طور پر برطانیہ پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔
تارکین کو پیش آنے والے حادثات اور اموات کے باوجود لوگ انتہائی سرد موسم کے دوران بھی سمندر پار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔