اتوار 02 اگست 2026ء
راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر ) عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کہہ کر ترسیلات روکنے کی نئی دھمکی دی ہے ۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کی اور میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔
پی ٹی آئی کی حکومت گرنے کے بعد لاکھوں لوگ خط غربت کی لکیر سےنیچے چلے گئے ہیں اور لوگوں کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی خوشی سے تیار ہیں کہ وہ اپنی ترسیلات زر وطن نہیں بھیجیں گے، آپ اپنے ڈالر لے کر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں اور غریب محنت کش مزدور باہر کام کر کے ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں۔
علیمہ خان نے کہا کہ پانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ لندن پلان کے مطابق پی ٹی آئی کو کرش کرنے کا ایجنڈا تھا، مرحلہ وار پارٹی کو کرش کرتے ہوئے انتخابی نشان بھی لیا گیا
دبئی سے چھٹیاں گزارنے لاہور آنے والی ننھی پری رحمین فاطمہ سوئمنگ پول میں نہاتے جاں بحق
کوئی بھی ٹیم اسپین کیخلاف برتری حاصل نہ کرسکی، نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی بارش
اسپین دوسری بار فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا، ملک بھر میں جشن کا سماں
دبئی: 70 لاکھ سے زائد انٹری اور رہائشی اجازت نامے جاری
یورپی یونین کی جی ایس پی پلس رپورٹ : پاکستان کی معاشی پیش رفت کی تعریف
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی شنگھائی میں انڈونیشیا کے وزیر برائے اقتصادی امور سے ملاقات
وزیر اعظم سے "اُڑان اوورسیز پاکستان سمر اسکالرز پروگرام" کے اسکالرز کی ملاقات