جمعہ 24 جولائی 2026ء
نیویارک : اسپین نے فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کا منفرد\r\nریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے\r\nفیفا فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا او ارجنٹینا کے خلاف\r\nتابڑ توڑ حملے کیے۔
اسپین نے ارجنٹینا کے خلاف 0-1 سے کامیابی\r\nحاصل کی اور دوسری بار ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول ٹوریس نے کھیل\r\nکے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں کیا۔
اس جیت کے ساتھ اسپین نے فٹبال ورلڈ کپ کی\r\nتاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔وہ پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول دے کر اعزاز\r\nجیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
اسپین کے خلاف ورلڈ کپ میں صرف ایک گول اسکور\r\nہوا۔ 8 میچز میں کوئی بھی ٹیم اسپین کے خلاف برتری حاصل نہ کرسکی۔
دبئی سے چھٹیاں گزارنے لاہور آنے والی ننھی پری رحمین فاطمہ سوئمنگ پول میں نہاتے جاں بحق
کوئی بھی ٹیم اسپین کیخلاف برتری حاصل نہ کرسکی، نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی بارش
اسپین دوسری بار فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا، ملک بھر میں جشن کا سماں
دبئی: 70 لاکھ سے زائد انٹری اور رہائشی اجازت نامے جاری
یورپی یونین کی جی ایس پی پلس رپورٹ : پاکستان کی معاشی پیش رفت کی تعریف
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی شنگھائی میں انڈونیشیا کے وزیر برائے اقتصادی امور سے ملاقات
وزیر اعظم سے "اُڑان اوورسیز پاکستان سمر اسکالرز پروگرام" کے اسکالرز کی ملاقات