جمعرات 09 جولائی 2026ء
اسلام آباد : وزیراعظم\r\nمحمد شہباز شریف نے مالی سال 2025-26 میں گزشتہ برس (2024-25) کے مقابلے زیادہ ترسیلات\r\nزر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025-26 میں محب وطن سمندر\r\nپار مقیم پاکستانیوں میں 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر ان کے مشکور ہیں۔ترسیلات\r\nزر میں 8.6 فیصد اضافہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا\r\nمظہر ہے۔
\r\n\r\n\r\n\r\n\r\n\r\n\r\n\r\n
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو\r\nان پر فخر ہے۔ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے اقدامات حکومت کی اولین ترجیحات\r\nمیں شامل ہے۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے بلاول بھٹو کی ملاقات
یورپ میں تاریخ کا گرم ترین جون ریکارڈ
بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
وزیر اعظم شہباز شریف کا زیادہ ترسیلات زر بھیجنے پر اوورسیز پاکستانیوں سے اظہار تشکر
پاکستان سوشل سنٹر شارجہ اور یو بی ایل پاکستان کے تعاون سے ”پراؤڈ آف یو اے ای“ تقریب
اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینا مزید آسان
کار ٹی سیل تھراپی : پاکستان کا جدید طبی سائنس میں ایک اور سنگ میل عبور
بارسلونا: تمغۂ امتیاز یافتہ چوہدری امانت حسین مہر کے اعزاز میں فرینڈز آف پاکستان کے زیرِ اہتمام پروقار عشائیہ