بدھ 08 جولائی 2026ء
پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی جب کہ پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی طبی صلاحیتوں کا معیار قائم کرتے ہوئے کار ٹی سیل تھراپی جیسے جدید علاج کو کامیابی سے انجام دے دیا ہے۔
پاکستان کا طبی شعبہ مشکل ترین بیماریوں کا علاج آسانی سے فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مسلح افواج کے بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر نے پاکستان میں پہلی بار کار ٹی سیل تھراپی کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔
جدید کار ٹی سیل تھراپی کے بعد اکیس سالہ مریض مکمل صحت یابی کی منزل تک پہنچ گیا، آرمی میڈیکل کور کے ماہرین نے برسوں کی تحقیق کے بعد پاکستان میں پہلی کار ٹی سیل تھراپی کو کامیاب بنایا ہے۔
پاکستان کی پہلی کار ٹی سیل تھراپی میں مریض اور اہل خانہ نے مثالی حوصلہ دکھایا، پاکستان اب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو کر جدید کینسر کے علاج میں اہم مقام حاصل کر چکا ہے، پاکستان کی کامیاب طبی پیش رفت قومی اعتماد کو نئی بلندی دے رہی ہے۔
پاکستان سوشل سنٹر شارجہ اور یو بی ایل پاکستان کے تعاون سے ”پراؤڈ آف یو اے ای“ تقریب
اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینا مزید آسان
کار ٹی سیل تھراپی : پاکستان کا جدید طبی سائنس میں ایک اور سنگ میل عبور
بارسلونا: تمغۂ امتیاز یافتہ چوہدری امانت حسین مہر کے اعزاز میں فرینڈز آف پاکستان کے زیرِ اہتمام پروقار عشائیہ
وزیر اعظم ترکیہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار بھی ہمراہ ہیں
پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کا باقاعدہ آغا
پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، سپین میں غیرقانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت مل گئی
انگلش لینگویج پرائیویٹ اسکول میں اے لیول گریجویشن تقریب، کامیاب طلبہ کو خراج تحسین