اتوار 07 دسمبر 2025ء
واشنگٹن ڈی سی ( اے ایف پی ) ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالتے ہی اپنے جارحانہ عزائم دکھاتے ہوئے سخت رویہ اپنا لیا ۔ انہوں نے واشنگٹن کی ایک بشپ کو بدتمیز کہہ دیا اور ان سے معافی کا بھی مطالبہ کردیا۔ اے ایف پی کےمطابق بشپ نے امریکی صدر سے کہا تھاکہ وہ ملک میں تارکین وطن میں خوف پھیلا رہے ہیں ۔
اس بیان کے بعد امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرلکھا کہ منگل کی صبح نیشنل پریئر سروس میں تقریرکرنے والی نام نہاد بشپ ایک انتہا پسند بائیں بازو کی سخت گیر ٹرمپ سے نفرت کرنے والی تھی۔واشنگٹن کے ایپسکوپل ڈائوسیس کی بشپ ماریان ایڈگر بڈے کی طرف سے دی گئی سروس میں وہ غیر مہذب طریقے سے آئیں ۔ ٹرمپ نے مزید لکھا کہ سیاست کی دنیا میں وہ اپنے چرچ کو انتہائی غیرمہذب طریقے سے لے کر آئیں۔ ان کا لہجہ ناگوار تھا۔انہیں معافی مانگنی چاہیے ۔
متحدہ عرب امارات نے نئی اقتصادی کلسٹر پالیسی کی منظوری دے دی
راس الخیمہ کا میگا پراجیکٹ "RAK سینٹرل" 2027 میں کاروبار اور رہائشیوں کا خیرمقدم کرے گا
اماراتی پولیس کا شہریوں کو انتباہ
وزیراعظم: نوجوانوں کو باعزت روزگار اور جدید تربیت سے معاشی مواقع دینا حکومت کی ترجیح
سعودی عرب میں پاکستانی وفد کا شاندار استقبال، پاک سعودی تعلقات نئی جہت کی جانب
اسلام آباد سے پنڈی صرف 20 منٹ میں : ہائی اسپیڈ ٹرین چلانے کا منصوبہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور جرمن ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی
متحدہ عرب امارات کے صدر کا آذربائیجان کا سرکاری دورہ