اتوار 07 دسمبر 2025ء
(نمائندہ خصوصی): آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 ممکنہ طور پر 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا جس میں بھارت اور سری لنکا میزبان ہوں گے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز بھارت کے پانچ اور سری لنکا کے دو مقامات پر ہوں گے، فائنل احمد آباد یا کولمبو میں ہونے کا امکان ہے۔
آئی سی سی ابھی بھی شیڈول کو حتمی شچکل دے رہا ہے جبکہ پہلے ہی ونڈو کی نشاندہی کردی گئی ہے اور شریک ممالک کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
ٹورنامنٹ کا فارمیٹ وہی ہوگا جو ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلے گئے 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ میں تھا۔
ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، ہر گروپ سے ٹاپ دو سپر ایٹ مرحلے میں آگے بڑھیں گے، جو پھر چار کے دو گروپس میں تقسیم ہوں گے۔
متحدہ عرب امارات نے نئی اقتصادی کلسٹر پالیسی کی منظوری دے دی
راس الخیمہ کا میگا پراجیکٹ "RAK سینٹرل" 2027 میں کاروبار اور رہائشیوں کا خیرمقدم کرے گا
اماراتی پولیس کا شہریوں کو انتباہ
وزیراعظم: نوجوانوں کو باعزت روزگار اور جدید تربیت سے معاشی مواقع دینا حکومت کی ترجیح
سعودی عرب میں پاکستانی وفد کا شاندار استقبال، پاک سعودی تعلقات نئی جہت کی جانب
اسلام آباد سے پنڈی صرف 20 منٹ میں : ہائی اسپیڈ ٹرین چلانے کا منصوبہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور جرمن ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی
متحدہ عرب امارات کے صدر کا آذربائیجان کا سرکاری دورہ