اتوار 07 دسمبر 2025ء
فلم “لو گُرو” کی دبئی میں پریس کانفرنس، ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی شرکت
دبئی (جانب منزل)
پاکستانی فلم انڈسٹری کی دو معروف شخصیات، اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار ہمایوں سعید نے دبئی کے معروف سینما سٹی فاؤنٹین ویوز – دبئی مال میں منعقدہ فلم “Love Guru” کی خصوصی پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
تقریب کا اہتمام Parallel Lines Media کی جانب سے کیا گیا، جس میں فلم کی ریلیز سے قبل میڈیا کو فلم کی جھلک، کہانی اور اسٹار کاسٹ کے خیالات سے آگاہ کیا گیا۔
فلم “Love Guru” کی نمائش 6 جون 2025 سے دنیا بھر کے سنیما گھروں میں کی جائے گی، جس سے توقع کی جا رہی ہے کہ یہ فلم شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب ہو گی۔
پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے اپنی فلم کی کہانی اور کرداروں پر روشنی ڈالی اور دبئی میں ملنے والے پرجوش استقبال پر شکریہ ادا کیا
متحدہ عرب امارات نے نئی اقتصادی کلسٹر پالیسی کی منظوری دے دی
راس الخیمہ کا میگا پراجیکٹ "RAK سینٹرل" 2027 میں کاروبار اور رہائشیوں کا خیرمقدم کرے گا
اماراتی پولیس کا شہریوں کو انتباہ
وزیراعظم: نوجوانوں کو باعزت روزگار اور جدید تربیت سے معاشی مواقع دینا حکومت کی ترجیح
سعودی عرب میں پاکستانی وفد کا شاندار استقبال، پاک سعودی تعلقات نئی جہت کی جانب
اسلام آباد سے پنڈی صرف 20 منٹ میں : ہائی اسپیڈ ٹرین چلانے کا منصوبہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور جرمن ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی
متحدہ عرب امارات کے صدر کا آذربائیجان کا سرکاری دورہ