ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مکہ مکرمہ: مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی جوڑے کو پھانسی دیدی گئی

اکتوبر 16, 2026
مکہ مکرمہ: مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی جوڑے کو پھانسی دیدی گئی

مکہ مکرمہ : سعودی عرب نے مکہ مکرمہ کی مسجد کے اندر نازیبا حرکات کے الزام میں بنگلادیشی جوڑے کوپھانسی دے دی۔

سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں افراد کو مکہ ریجن میں سزائے موت دی گئی۔

سعودی وزارتِ داخلہ نے سزائے موت پانے والے افراد کی شناخت نذرالاسلام عبدالبصیر اور سیتی اختر کے ناموں سے کی ہے۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق سعودی سیکیورٹی حکام نے دونوں افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا، جس کے بعد تحقیقات کے نتیجے میں ان کے خلاف الزامات عائد کیے گئے، بعد ازاں مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے دونوں افراد کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر انہیں سزائے موت سنائی۔

سعودی وزارتِ داخلہ نے جرم کی سنگینی اور وقت و مقام کی حرمت کی خلاف ورزی کو سزا کی وجہ قرار دیا ہے۔ دونوں مجرمان کو 14 اکتوبر کو مکہ ریجن میں سزائے موت دی گئی۔

Previous Post

فریحہ ابراہیم کی ہاسٹل میں موت کا معاملہ، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

Next Post

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

Related Posts

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر
تازہ ترین

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر

اکتوبر 17, 2026
بابراعظم ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان پر کوئی دباؤ نہیں: شاہین شاہ آفریدی
پاکستان

بابراعظم ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان پر کوئی دباؤ نہیں: شاہین شاہ آفریدی

اکتوبر 17, 2026
پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبرپختونخوا کو نقصان پہنچایا، نواز شریف
پاکستان

پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبرپختونخوا کو نقصان پہنچایا، نواز شریف

اکتوبر 17, 2026
ملک میں جہاں بھی ایمرجنسی لگی مخالفت کروں گا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان

ملک میں جہاں بھی ایمرجنسی لگی مخالفت کروں گا، مولانا فضل الرحمان

اکتوبر 17, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved