ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر

اکتوبر 17, 2026
مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور (جانب منزل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کو نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔
مصباح الحق نے نئی ذمہ داری ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سودرپسچم رائیلز کا حصہ بننے پر بہت پُرجوش ہوں۔ نیپال میں کرکٹ کے لیے زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے اور وہ اس ماحول کا حصہ بننے کے منتظر ہیں۔
نیپال پریمیئر لیگ 26 اکتوبر سے 21 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ مصباح الحق اس دوران اپنے تجربے اور کوچنگ صلاحیتوں کی مدد سے ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔
واضح رہے کہ مصباح الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں بھی انجام دے چکے ہیں، جبکہ حال ہی میں وہ قومی سلیکشن کمیٹی سے بھی الگ ہوگئے تھے۔

Previous Post

بابراعظم ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان پر کوئی دباؤ نہیں: شاہین شاہ آفریدی

Related Posts

بابراعظم ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان پر کوئی دباؤ نہیں: شاہین شاہ آفریدی
پاکستان

بابراعظم ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان پر کوئی دباؤ نہیں: شاہین شاہ آفریدی

اکتوبر 17, 2026
پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبرپختونخوا کو نقصان پہنچایا، نواز شریف
پاکستان

پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبرپختونخوا کو نقصان پہنچایا، نواز شریف

اکتوبر 17, 2026
ملک میں جہاں بھی ایمرجنسی لگی مخالفت کروں گا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان

ملک میں جہاں بھی ایمرجنسی لگی مخالفت کروں گا، مولانا فضل الرحمان

اکتوبر 17, 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ون ڈے ٹرائی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
خاص خبریں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ون ڈے ٹرائی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

اکتوبر 17, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved