جمعہ, اکتوبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اکتوبر 16, 2026
پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکسپورٹ ملکی تاریخ کی دوسری ماہانہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آئی ٹی کی ایکسپورٹ ستمبر 2026ء میں 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں، سالانہ بنیادوں پر آئی ٹی برآمدات میں 18فیصد اضافہ ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر ستمبر میں آئی ٹی برآمدات میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا، پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ مالی سال 26-2025ء میں ریکارڈ 4 ارب 60 کروڑ ڈالرز تھیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال آئی ٹی کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 20 اعشاریہ 6 فیصداضافہ ہوا تھا جبکہ مالی سال 25-2024ء میں آئی ٹی کی برآمدات کا حجم 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تھا۔

اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2026 کی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات 1 اعشاریہ 25 ارب ڈالرز رہیں جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی ایکسپورٹ 18 فیصد بڑھیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

مکہ مکرمہ: مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی جوڑے کو پھانسی دیدی گئی

Next Post

دبئی میں انٹرٹینمنٹ کا بڑا مقابلہ، پاک بھارت فنکار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

Related Posts

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مانگ میں اضافہ
تازہ ترین

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مانگ میں اضافہ

اکتوبر 16, 2026
عاطف اسلم کا اہلیہ کے لیے دبئی میں سرپرائز، سالگرہ کی تقریب کی تصاویر وائرل
تازہ ترین

عاطف اسلم کا اہلیہ کے لیے دبئی میں سرپرائز، سالگرہ کی تقریب کی تصاویر وائرل

اکتوبر 16, 2026
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ
پاکستان

پاکستان : بیرونی سرمایہ کاری میں 700 فیصد سے زائد اضافہ

اکتوبر 16, 2026
کرینہ کپور کا سیف علی خان کے نام محبت بھرا پیغام
تازہ ترین

کرینہ کپور کا سیف علی خان کے نام محبت بھرا پیغام

اکتوبر 16, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved