ابو ظہبی: چیرمین سپر فکس نوید احمد نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے پانچ لاکھ روپے انعام کااعلان کیا ہے۔
نوید احمد کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم ہمارااصل ہیرو ہے۔اس نے قوم کو یوم آزادی کے موقع پر بہت بڑی خوشی دی ہے۔
واضح رہے کہ ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔پاکستان نے چالیس سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔