لاہور (جانب منزل نیوز) ممتازنعت خواں سرور حسین نقشبندی نے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر نعت رسول مقبول پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی طرف سے انہیں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔