لاہور(جانب منزل نیوز)پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پنجاب اور پختونخوا اسمبلیاں 23دسمبر کو تحلیل کئے جانے کا امکان ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 17 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے۔
پی ٹی آئی کی سینئر لیڈر شپ 23 مارچ سے پہلے انتخابات کی خواہاں ہے تاہم حتمی تاریخ کا اعلان عمران خا ن 17 دسمبر کو لبرٹی چوک اجتماع میں کیا جائے گا۔