لاہور (جانب منزل نیوز) معزول پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا اصرار ہے کہ ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے، اقتدار کے میدان میں ان کے سیاسی مخالفین مسلسل ان کے دعوؤں کی نفی کر رہے ہیں اور یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملک اپنے واجب الادا قرضوں کی ادائیگی کے قابل ہے۔
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ حتیٰ کہ چین، روس اور برطانیہ جیسے بڑے اقتصادی ممالک بھی اپنی ادائیگی کے بوجھ سے نمٹنے کے لیے بعض اوقات مشکل محسوس کرتے ہیں۔ وہ نتیجتاً ڈیفالٹ کرگئے اس کے باوجود قوموں کے اتحاد میں ان کی عزت پر مہر لگانے کے لیے کوئی آسمان نہیں گرا۔