ابوظہبی (جانب منزل نیوز) صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں منعقدہ 51 ویں قومی دن کی سرکاری تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں نائب صدر، وزیر اعظم اور حاکم دبئی عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، سپریم کونسل کے اراکین،ریاستوں کے حکمران، ولی عہد شہزادوں، نائب حکمرانوں اور شیخوں نے بھی جشن میں شرکت کی۔