دبئی (جانب منزل نیوز) سمانا ڈویلپرز کے منصوبے ”سمانا ویوز“ نے بیسٹ پراجیکٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
سمانا ویوز کو ایوارڈ گلف بزنس ایوارڈز 2022 کی تقریب کے دوران دیا گیا۔ سمانا ڈویلپرز کی طرف سے ایوارڈ مسٹر عمران فاروق نے وصول کیا۔