دبئی (جانب منزل نیوز)دبئی میں مقیم پاکستانی محنت کش سعد نے ایک کروڑ درہم کی لاٹری جیت گیا جوکہ پاکستانی ساٹھ کروڑ بنتے ہیں
لاٹری جیتنے والے سعد کا کہنا ہے کہ وہ اب پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔ پاکستان جاکر سیلاب سے متاثر اپنے ہم وطنوں کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔