جمعہ, نومبر 13, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نئے صوبوں کی تشکیل پر پارلیمنٹ کا اختیار حتمی، ریفرنڈم بھی فیصلہ کن نہیں ہوگا: رانا ثنا اللہ

نومبر 13, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل پر پارلیمنٹ کا اختیار حتمی، ریفرنڈم بھی فیصلہ کن نہیں ہوگا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر واضح کیا ہے کہ ریفرنڈم ہو بھی جائے تو حتمی فیصلہ پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ صوبوں کی تشکیل کا معاملہ ابھی پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہوا۔ جب یہ معاملہ ایوان میں آئے گا تو حکومت اپنی پالیسی اسٹیٹمنٹ دے گی اور اس پر تفصیلی بحث کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ریفرنڈم کرانے کا اختیار بھی پارلیمنٹ کے پاس ہے، اس لیے نئے صوبوں کے مستقبل کا فیصلہ پارلیمانی فورم پر ہی ہوگا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑا دھچکا، اینوڈیا کے طاقتور سربراہ جینسن ہوانگ کا ڈرامائی زوال

Next Post

ابوظہبی میں اسپورٹس ٹورازم کا نیا رنگ، فارمولا ون کے ساتھ عالمی موسیقی کے ستاروں کی آمد

Related Posts

معروف بزنس مین خاور حسین اور عامر حسن کی ملاقات، پاکستان بزنس کونسل شارجہ کی نئی قیادت کا خیر مقدم
تازہ ترین

معروف بزنس مین خاور حسین اور عامر حسن کی ملاقات، پاکستان بزنس کونسل شارجہ کی نئی قیادت کا خیر مقدم

نومبر 13, 2026
پنجابی کھانوں کی خوشبو اور روایتی ذائقوں نے شارجہ بک فیئر میں رنگ جما دیے، شیف دیپنا آنند کی خصوصی نشست
تازہ ترین

پنجابی کھانوں کی خوشبو اور روایتی ذائقوں نے شارجہ بک فیئر میں رنگ جما دیے، شیف دیپنا آنند کی خصوصی نشست

نومبر 13, 2026
مستقبل کی ٹیکنالوجی یا صدیوں پرانا انسانی تخیل؟ الشارقة بک فیئر میں منفرد نشست
تازہ ترین

مستقبل کی ٹیکنالوجی یا صدیوں پرانا انسانی تخیل؟ الشارقة بک فیئر میں منفرد نشست

نومبر 13, 2026
اماراتی اور آسٹرین فنکار ایک چھت تلے جمع، فن کے ذریعے اتحاد کا منفرد پیغام
تازہ ترین

اماراتی اور آسٹرین فنکار ایک چھت تلے جمع، فن کے ذریعے اتحاد کا منفرد پیغام

نومبر 13, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved