جمعرات, نومبر 12, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف

نومبر 12, 2026
پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف

اسلام آباد ( جانب منزل نیوز) 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں 20 کروڑ ڈالرز کمی ریکارڈ؛ لاگت میں اضافے سےگوشت اور فارماسیوٹیکلز جیسے اہم شعبے متاثر ہوئے ۔
وفاقی وزارت تجارت کی دستاویز کے مطابق افغانستان کے ساتھ تنازع کے نتیجے میں اکتوبر دو ہزار پچیس سے اب تک تیرہ ماہ کے عرصے میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی جبکہ ٹرانزٹ آمدن میں بیس کروڑ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان نے ایرانی کوریڈور کے ذریعے وسطی ایشیائی ریاستوں کو برآمدات میں معمولی اضافہ کیا ہے، پاکستان کی وسطی ایشیائی ریاستوں کو برآمدات دو ہزار چوبیس، پچیس میں اڑتیس کروڑ ڈالرز سے بڑھ کر دو ہزار پچیس، چھبیس میں انتالیس کروڑ بیس لاکھ ڈالرز ہو گئی ہیں۔ ٹرانزٹ لاگت اور وقت میں اضافے کے باعث گوشت اور فارماسیوٹیکلز جیسے اہم شعبے متاثر ہوئے ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

 برطانیہ ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

Next Post

فٹبال کے بے تاج بادشاہ رونالڈو کی نئی اننگز، ٹی وی انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں انٹری

Related Posts

یو اے ای میں بچوں کی سفری حفاظت کے لیے نئے قوانین کا اعلان
تازہ ترین

یو اے ای میں بچوں کی سفری حفاظت کے لیے نئے قوانین کا اعلان

نومبر 12, 2026
کیارا ایڈوانی کا سدھارتھ ملہوترا سے محبت کا دلچسپ اعتراف، بریک اپ سے شادی تک کی کہانی منظرعام پر
تازہ ترین

کیارا ایڈوانی کا سدھارتھ ملہوترا سے محبت کا دلچسپ اعتراف، بریک اپ سے شادی تک کی کہانی منظرعام پر

نومبر 12, 2026
میڈونا کی ڈانس ٹینٹ میں انٹری، کوچیلا 2027 میں مداحوں کے لیے بڑا میوزیکل سرپرائز
تازہ ترین

میڈونا کی ڈانس ٹینٹ میں انٹری، کوچیلا 2027 میں مداحوں کے لیے بڑا میوزیکل سرپرائز

نومبر 12, 2026
اونز جابر اور اسپیشل اولمپکس یو اے ای کا خصوصی کھلاڑیوں کے لیے بڑا اقدام
تازہ ترین

اونز جابر اور اسپیشل اولمپکس یو اے ای کا خصوصی کھلاڑیوں کے لیے بڑا اقدام

نومبر 12, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved