ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ایک بار پھر سے ،،، سیکیورٹی ہائی الرٹ،،، احتجاج سے کون خوفزدہ

اکتوبر 10, 2026
کروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ایک بار پھر سے ،،، سیکیورٹی ہائی الرٹ،،، احتجاج سے کون خوفزدہ

انڈیا (جانب منزل نیوز) نئی دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کر لیے گئے، جنتر منتر جانے والے راستوں پر رکاوٹیں لگا دی گئیں، 250 سے زائد ٹرینیں منسوخ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر سیکیورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات ہے، جنتر منتر کی جانب جانے والی سڑکوں کو رکاوٹیں لگا کر محدود کر دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس کی معطلی اور دہلی میٹرو کے 57 اسٹیشنوں کے داخلی و خارجی راستے بند کیے جانے کی اطلاعات بھی ہیں

احتجاجی مظاہرین انتخابی نظام میں اصلاحات اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مظاہرے کے پیش نظر دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

کلبوں میں جنسی استحصال کا الزام، کراچی سے دبئی جانیوالی 3 خواتین آف لوڈ

Next Post

نوبل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ برہم ،،،، اصل میں 1 نہیں 8 انعامات کا حقدار ہوں

Related Posts

سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز
خاص خبریں

سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز

اکتوبر 10, 2026
3 سالہ بچے نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا
دنیا

3 سالہ بچے نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

اکتوبر 10, 2026
نوبل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ برہم ،،،، اصل میں 1 نہیں 8 انعامات کا حقدار ہوں
دنیا

نوبل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ برہم ،،،، اصل میں 1 نہیں 8 انعامات کا حقدار ہوں

اکتوبر 10, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا
پاکستان

پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

اکتوبر 10, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved