جمعہ, نومبر 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کے 4 صوبے بنانے کی حمایت نہیں، صرف جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں ہوں، بلاول بھٹو

نومبر 27, 2026
قومی اتفاقِ رائے کے بغیر فیصلوں کے بجائے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے،بلاول بھٹو زرداری

رحیم یار خان (جانب منزل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ پنجاب کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کے حق میں نہیں، البتہ جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی حمایت کرتے ہیں۔
رحیم یار خان کے علاقے جمال دین والی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت اس لیے کرتے ہیں کیونکہ پنجاب اسمبلی اس حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ وقت سیاسی انتقام کا نہیں بلکہ عوام کے مسائل حل کرنے کا ہے، جنوبی پنجاب کے عوام جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے صوبہ حاصل کریں گے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت نے کبھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑا اور آئندہ بھی عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری, آسمان پھر 12، 13 اور 14 مارچ کو رنگین ہونے کو تیار

Next Post

پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

Related Posts

مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا
اوورسیز پاکستانیز

مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا

نومبر 27, 2026
لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل

نومبر 27, 2026
پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

نومبر 27, 2026
لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری, آسمان پھر 12، 13 اور 14 مارچ کو رنگین ہونے کو تیار
پاکستان

لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری, آسمان پھر 12، 13 اور 14 مارچ کو رنگین ہونے کو تیار

نومبر 27, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved