ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

نوبل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ برہم ،،،، اصل میں 1 نہیں 8 انعامات کا حقدار ہوں

اکتوبر 10, 2026
نوبل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ برہم ،،،، اصل میں 1 نہیں 8 انعامات کا حقدار ہوں

امریکا ( جانب منزل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوبل امن انعام نہ ملنے پر سوالات اٹھا دیے، ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے آٹھ جنگوں کے خاتمے میں کردار ادا کیا، جبکہ ایران اور روس یوکرین تنازع ختم کرانے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔

امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوانے کو اپنی اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ہی نوبل امن انعام کے لیے کافی تھا۔ ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ انہوں نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکا اور مشرق وسطیٰ کو بڑی تباہی سے بچایا۔

نوبل امن انعام کی فاتح خاتون پر تنقید کرتے ہوئے ٹرمپ نے ان کی کامیابیوں پر سوال اٹھائے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امن کے قیام کے لیے ان کی کوششوں اور کامیابیوں کی کوئی مثال نہیں ملتی اور انہوں نے تاریخ میں بڑی تعداد میں انسانی جانیں بچائی ہیں۔

ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ماریا کورینا نے انہیں نوبل امن انعام کا سب سے زیادہ حقدار قرار دیا تھا۔

ShareTweetSend
Previous Post

کروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ایک بار پھر سے ،،، سیکیورٹی ہائی الرٹ،،، احتجاج سے کون خوفزدہ

Next Post

3 سالہ بچے نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

Related Posts

سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز
خاص خبریں

سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز

اکتوبر 10, 2026
3 سالہ بچے نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا
دنیا

3 سالہ بچے نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

اکتوبر 10, 2026
کروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ایک بار پھر سے ،،، سیکیورٹی ہائی الرٹ،،، احتجاج سے کون خوفزدہ
تازہ ترین

کروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ایک بار پھر سے ،،، سیکیورٹی ہائی الرٹ،،، احتجاج سے کون خوفزدہ

اکتوبر 10, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا
پاکستان

پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

اکتوبر 10, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved