بدھ, اکتوبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کرکٹ بدترین زوال کا شکار، ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ستمبر 12, 2026
پاکستان کرکٹ بدترین زوال کا شکار، ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (جانب منزل نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم بدترین زوال کا شکار ہوگئی ہے۔ تاریخ میں پہلی بار سب سے کم ترین رینکنگ 9 ویں پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔

بنگلہ دیش کے بعد انگلینڈ میں بھی پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور قومی ٹیم کو برطانوی ٹیم نے کلین سویپ کیا ہے۔

مسلسل ہار کے بعد پاکستان رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن سے 9 ویں پوزیشن پر پہنچ گیا ہے جبکہ بنگلہ دیش سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کی رینکنگ 6 سے 8 ہوگئی تھی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ میں یہ کم ترین رینکنگ اور پوائنٹس ہیں ۔ مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان اگست 2016ء میں عالمی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم بھی رہ چکا ہے۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال

Next Post

حمزہ شہباز سے ایم ڈی او پی ایف افضال بھٹی کی ملاقات

Related Posts

ابوظہبی گراں پری کنسرٹس میں زارا لارسن کی جگہ کنگز آف لیون کی انٹری
تازہ ترین

ابوظہبی گراں پری کنسرٹس میں زارا لارسن کی جگہ کنگز آف لیون کی انٹری

اکتوبر 28, 2026
بریٹ لی نے سچن ٹنڈولکر کی بیٹنگ اور ویبھو سوریاونشی کی صلاحیتوں پر اظہار خیال کر دیا
تازہ ترین

بریٹ لی نے سچن ٹنڈولکر کی بیٹنگ اور ویبھو سوریاونشی کی صلاحیتوں پر اظہار خیال کر دیا

اکتوبر 28, 2026
ابوظہبی میں کرسٹیز کی پہلی آرٹ نیلامی یکم نومبر کو ہوگی
تازہ ترین

ابوظہبی میں کرسٹیز کی پہلی آرٹ نیلامی یکم نومبر کو ہوگی

اکتوبر 28, 2026
شیخ زاید النہیان کی قومی اتحاد، ترقی اور انسانیت کی خدمت کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا
تازہ ترین

شیخ زاید النہیان کی قومی اتحاد، ترقی اور انسانیت کی خدمت کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا

اکتوبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved