بدھ, اکتوبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال

ستمبر 12, 2026
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال

بارسلونا(جانب منزل نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ، سابق وفاقی وزیر اور چئیرمین سینٹ رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

بارسلونا ائیر پورٹ پر صدر پیپلز پارٹی سپین چوہدری اشتیاق حسین، چوہدری سجاد انور ، چوہدری عامر زبیر بھدر، پروفیسر طاہر عظیم ، مظہر تارڑ ، محمد عارف، راجہ بشارت حسین، رانا رضوان ارشد صدر پاکستان پیپلز پارٹی پرتگال، مہر شرجیل، ڈاکٹر قمر فاروق، رضوان کاظمی سمیت دیگر پارٹی کارکنان کے ساتھ گلدستے پیش کیے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نجی دورے پر سپین پہنچنے ہیں۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک گوجرانوالہ میں سپرد خاک

Next Post

پاکستان کرکٹ بدترین زوال کا شکار، ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

Related Posts

ابوظہبی گراں پری کنسرٹس میں زارا لارسن کی جگہ کنگز آف لیون کی انٹری
تازہ ترین

ابوظہبی گراں پری کنسرٹس میں زارا لارسن کی جگہ کنگز آف لیون کی انٹری

اکتوبر 28, 2026
بریٹ لی نے سچن ٹنڈولکر کی بیٹنگ اور ویبھو سوریاونشی کی صلاحیتوں پر اظہار خیال کر دیا
تازہ ترین

بریٹ لی نے سچن ٹنڈولکر کی بیٹنگ اور ویبھو سوریاونشی کی صلاحیتوں پر اظہار خیال کر دیا

اکتوبر 28, 2026
ابوظہبی میں کرسٹیز کی پہلی آرٹ نیلامی یکم نومبر کو ہوگی
تازہ ترین

ابوظہبی میں کرسٹیز کی پہلی آرٹ نیلامی یکم نومبر کو ہوگی

اکتوبر 28, 2026
شیخ زاید النہیان کی قومی اتحاد، ترقی اور انسانیت کی خدمت کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا
تازہ ترین

شیخ زاید النہیان کی قومی اتحاد، ترقی اور انسانیت کی خدمت کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا

اکتوبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved