پیر, ستمبر 7, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home اوورسیز پاکستانیز

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

ستمبر 6, 2026
لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

لندن (جانب منزل نیوز)برطانوی سیاست میں سمندر پار پاکستانیوں نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے اور اسکاٹش لیبر پارٹی کے سابق سربراہ انس سرور نے برطانوی کابینہ میں باقاعدہ طور پر وزیرِ تجارت کا حلف اٹھا لیا ہے، جس پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔

اس اہم ترین حکومتی عہدے کو سنبھالنے کے لیے انس سرور کو برطانیہ کے باوقار ایوانِ بالا ہاوس آف لارڈز کی مستقل رکنیت بھی تفویض کی گئی ہے، جہاں انہوں نے روایتی سرخ چغہ پہن کر بادشاہ سے وفاداری کا حلف اٹھایا۔

اس نئی ذمہ داری کے بعد وہ برطانیہ کے تینوں بڑے پارلیمانی اداروں (ہاؤس آف کامنز، اسکاٹش پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز) میں خدمات سرانجام دینے والے پہلے پاکستانی نژاد سیاست دان بن گئے ہیں۔

اس شاندار کامیابی پر برطانیہ اور پاکستان کے سیاسی حلقوں کی جانب سے چوہدری سرور کے خاندان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے اور اسے عالمی سطح پر پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی سیاسی طاقت کی ایک بڑی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

Next Post

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

Related Posts

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر
خاص خبریں

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

ستمبر 6, 2026
تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار
پاکستان

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

ستمبر 6, 2026
بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر
تازہ ترین

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

ستمبر 5, 2026
نایاب نسل کا سفید باز 11 کروڑ 34 لاکھ روپے میں فروخت

by Rana Irfan
ستمبر 6, 2026
0

ریاض (جانب منزل نیوز)سعودی عرب میں 7 دن کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کی مزید 14 ہزار 434...

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

by Rana Irfan
ستمبر 6, 2026
0

لندن (جانب منزل نیوز)برطانوی سیاست میں سمندر پار پاکستانیوں نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ۔ سابق گورنر...

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

by Rana Irfan
ستمبر 6, 2026
0

ملتان (جانب منزل نیوز) عمران خان کے دور میں وفاقی وزیر رہنے والے ، سابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف...

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

by Rana Irfan
ستمبر 5, 2026
0

شارجہ(جانب منزل نیوز) شارجہ نے سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 20,000 درہم (15 لاکھ پاکستانی روپے) مقرر کردی...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.