منگل 14 جولائی 2026ء
کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے عملے نے حساس اداروں کی مدد سے کراچی میں کاروائی کر کے ایک بڑے ہیکر کو گرفتار کیا ہے۔
ملزم پر 5 ملین غیر ملکیوں کے بینک اکاؤنٹس اور دیگر مالیاتی ڈیٹا ہیک کرنے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے اہم شواہد برامد کر لیے گئے ہیں۔
این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔
انگلینڈ میں گرمی سے مئی اور جون میں 2700 ہلاکتیں ہوئیں: رپورٹ
خراب کارکردگی دکھانے والے وزرا کو کابینہ سے نکالنے کا فیصلہ
دبئی : بھارتی شہری نے 3 کروڑ درہم کی لاٹری جیت لی
این سی سی آئی اے کی کارروائی ، کراچی سے بڑا ہیکر گرفتار
ڈیجیٹل فراڈ میں پاکستان دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار
10 کروڑ سے زائد کی بینک ٹرانزکشن کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار
مدینہ منورہ میں کل سے نادرا خدمات کا سلسلہ بحال
منی لانڈرنگ : نجی کمپنی کے سی ای او سمیت پانچ ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج