صفحہ اول - اردوJM
اتوار 12 جولائی 2026ء
اوورسیز پاکستانیز

مدینہ منورہ میں کل سے نادرا خدمات کا سلسلہ بحال

اتوار 12 جولائی 2026ء


مدینہ منورہ میں کل سے نادرا خدمات کا سلسلہ بحال

اسلام\r\nآباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں\r\nکے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔

\r\n\r\n

 

\r\n\r\n

نادرا\r\nکی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی ہدایات پر حج سیزن کے\r\nدوران خدمات کی معطلی کے بعد نادرا آفس مدینہ منورہ میں 12 جولائی 2026 بروز اتوار\r\nسے خدمات کی فراہمی کا سلسلہ بحال کیا جارہا ہے۔

\r\n\r\n

 

\r\n\r\n

مدینہ\r\nمنورہ اور نواحی علاقوں میں مقیم پاکستانی شہری 12 جولائی سے نادرا کی خدمات سے مستفید\r\nہوسکیں گے۔

\r\n\r\n

 

\r\n\r\n

اس سے\r\nقبل نادرا کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں موجود پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی\r\nہدایات کی روشنی میں حج سیزن 2026 کے دوران نادرا آفس مدینہ منورہ میں 12 اپریل\r\n2026 سے خدمات کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے جو سیزن مکمل ہونے پر دوبارہ بحال کر دی\r\nجائیں گی۔

\r\n\r\n

 

\r\n\r\n

مزید بتایا\r\nگیا تھا کہ متبادل انتظام کے طور پر نادرا رجسٹریشن سینٹر جدہ میں عملے کی تعداد بڑھا\r\nدی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی شہری خدمات سے استفادہ کر سکیں۔

\r\n\r\n

 

\r\n\r\n

نادرا\r\nحکام کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہری مزید معلومات کیلیے پاکستانی قونصلیٹ جنرل سے رابطہ\r\nکر سکتے ہیں، اس دوران اتھارٹی کی خدمات پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے دستیاب ہوں\r\nگی۔