اتوار 07 دسمبر 2025ء
کرباخ: (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان منگل کے روز سرکاری دورے پر آذربائیجان کے علاقے کرباخ پہنچے۔
فوزولی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صدر آذربائیجان حیدر علییف اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شیخ محمد بن زاید کا پرتپاک استقبال کیا۔
صدر مملکت کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے، جس میں شیخ حمدان بن محمد بن زاید النہیان (ڈپٹی چیئرمین پریذیڈنشیل کورٹ برائے خصوصی امور)، شیخ محمد بن حمد بن طحنون النہیان (صدر کے مشیر) کے علاوہ متعدد وزراء اور سینئر حکام شامل ہیں۔
یہ دورہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے تناظر میں اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے نئی اقتصادی کلسٹر پالیسی کی منظوری دے دی
راس الخیمہ کا میگا پراجیکٹ "RAK سینٹرل" 2027 میں کاروبار اور رہائشیوں کا خیرمقدم کرے گا
اماراتی پولیس کا شہریوں کو انتباہ
وزیراعظم: نوجوانوں کو باعزت روزگار اور جدید تربیت سے معاشی مواقع دینا حکومت کی ترجیح
سعودی عرب میں پاکستانی وفد کا شاندار استقبال، پاک سعودی تعلقات نئی جہت کی جانب
اسلام آباد سے پنڈی صرف 20 منٹ میں : ہائی اسپیڈ ٹرین چلانے کا منصوبہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور جرمن ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی
متحدہ عرب امارات کے صدر کا آذربائیجان کا سرکاری دورہ