پیر, نومبر 9, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ابوظہبی اسلامک بینک کا 1.75 ارب درہم کا بڑا سرمایہ کاری منصوبہ

نومبر 9, 2026
ابوظہبی اسلامک بینک کا 1.75 ارب درہم کا بڑا سرمایہ کاری منصوبہ

ابوظہبی (جانب منزل نیوز) متحدہ عرب امارات کے معروف مالیاتی ادارے ابوظہبی اسلامک بینک (ADIB) نے 1.75 ارب درہم (476 ملین ڈالر) کے رائٹس ایشو کے ذریعے سرمایہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت شیئر ہولڈرز 10 سے 24 نومبر 2026 تک نئے شیئرز خریدنے کے لیے درخواست دے سکیں گے۔
بینک کے مطابق 2 نومبر کو رجسٹرڈ شیئر ہولڈرز کو ہر 34.14 موجودہ شیئرز کے بدلے ایک رائٹ دیا گیا ہے۔ ہر رائٹ کے ذریعے 16.45 درہم میں ایک نیا شیئر خریدا جا سکے گا۔ مثال کے طور پر 3,414 شیئرز رکھنے والے سرمایہ کار کو 100 رائٹس ملیں گے، جنہیں مکمل استعمال کرنے کے لیے 1,645 درہم درکار ہوں گے۔
سرمایہ کار ابوظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج کے ای پورٹل، ADIB کی منتخب برانچوں اور موبائل ایپ کے ذریعے درخواست دے سکیں گے۔ رائٹس کی ٹریڈنگ 16 نومبر تک جاری رہے گی، جبکہ نئے شیئرز کی باقاعدہ خرید و فروخت 18 دسمبر سے متوقع ہے۔
اس منصوبے کے تحت 10 کروڑ 63 لاکھ 83 ہزار نئے شیئرز جاری کیے جائیں گے، جس سے بینک کا مجموعی جاری شدہ سرمایہ 3.632 ارب درہم سے بڑھ کر 3.738 ارب درہم ہو جائے گا۔
ADIB کے مطابق رائٹس ایشو سے حاصل ہونے والی رقم بینک کی ویژن 2035 حکمت عملی کو آگے بڑھانے اور مالیاتی بنیاد مزید مستحکم بنانے پر خرچ کی جائے گی۔ جون 2026 کے اختتام پر بینک کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 304 ارب درہم ریکارڈ کی گئی تھی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

یو اے ای میں ای اسکوٹر سواروں کے لیے نئے قوانین

Next Post

ایمار پراپرٹیز کا بڑا فیصلہ، ایمار ڈیولپمنٹ کے تمام حصص خریدنے کی پیشکش

Related Posts

دبئی میں میٹرو سے کوکا کولا ایرینا تک پیدل سفر ہوگا آسان
تازہ ترین

دبئی میں میٹرو سے کوکا کولا ایرینا تک پیدل سفر ہوگا آسان

نومبر 9, 2026
دبئی کے سمندر میں لگژری زندگی کا نیا شاہکار، دنیا کا پہلا ’’مسیراتی آئی لینڈ‘‘ متعارف
تازہ ترین

دبئی کے سمندر میں لگژری زندگی کا نیا شاہکار، دنیا کا پہلا ’’مسیراتی آئی لینڈ‘‘ متعارف

نومبر 9, 2026
یو اے ای میں 4 ہزار ارب درہم سے زائد کے ترقیاتی منصوبے زیر تکمیل، رفتار مزید تیز کرنے کا عزم
تازہ ترین

یو اے ای میں 4 ہزار ارب درہم سے زائد کے ترقیاتی منصوبے زیر تکمیل، رفتار مزید تیز کرنے کا عزم

نومبر 9, 2026
اداکار سوریا کی فلم ’سین‘ نے ریلیز کے 3 روز میں دنیا بھر میں 145 کروڑ روپے کما لیے
شوبز

اداکار سوریا کی فلم ’سین‘ نے ریلیز کے 3 روز میں دنیا بھر میں 145 کروڑ روپے کما لیے

نومبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved