منگل, نومبر 3, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 176 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت لی

اکتوبر 31, 2026
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 176 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت لی

کیپ ٹاؤن (جانب منزل نیوز) جنوبی افریقہ نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 176 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی۔ نیولینڈز میں میچ کے پانچویں روز آسٹریلوی ٹیم 111 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے آخری روز شاندار بولنگ کرتے ہوئے ابتدائی تین وکٹیں حاصل کیں، جبکہ آف اسپنر سائمن ہارمر نے 16 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کرکے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا۔
آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے 288 رنز درکار تھے، تاہم جنوبی افریقی بولرز کے سامنے آسٹریلوی بلے باز زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے۔ ربادا کی ابتدائی تباہ کن بولنگ کے بعد ہارمر نے بھی مسلسل وکٹیں حاصل کرکے جنوبی افریقہ کی فتح یقینی بنائی۔
اس کامیابی کے ساتھ دفاعی عالمی ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقہ نے سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ تینوں ٹیسٹ میچوں کے پانچویں روز نتیجہ سامنے آنے والی اس دلچسپ سیریز کے بعد جنوبی افریقہ کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچنے کی راہ بھی ہموار ہوگئی۔

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube

Share this story

Share on WhatsApp
Previous Post

اظہر جاوید پاکستان پریس کلب یوکے کے چیئرمین منتخب

Next Post

دبئی اور سنگاپور جانے والے بھارتی سیاحوں کے لیے بڑی سہولت متعارف

Related Posts

آئی پی ایل 2027 میں محمد عامر کی انٹری کی خبریں دم توڑ گئیں
تازہ ترین

آئی پی ایل 2027 میں محمد عامر کی انٹری کی خبریں دم توڑ گئیں

نومبر 2, 2026
نومبر میں یو اے ای کا آسمان شہابیوں اور روشن ستاروں سے جگمگائے گا
تازہ ترین

نومبر میں یو اے ای کا آسمان شہابیوں اور روشن ستاروں سے جگمگائے گا

نومبر 2, 2026
سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی لینن گراڈ ریجن چیمبر کے عہدیدارن سے ملاقات
اوورسیز پاکستانیز

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی لینن گراڈ ریجن چیمبر کے عہدیدارن سے ملاقات

نومبر 2, 2026
یو اے ای کا جذبۂ انسانیت، غزہ کے لیے 343 ٹن امدادی سامان روانہ
تازہ ترین

یو اے ای کا جذبۂ انسانیت، غزہ کے لیے 343 ٹن امدادی سامان روانہ

نومبر 2, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved