بدھ, اکتوبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

تیسرے ٹی 20 میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی، سیریز گرین شرٹس کے نام

اکتوبر 13, 2026
تیسرے ٹی 20 میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی، سیریز گرین شرٹس کے نام

راولپنڈی (جانب منزل نیوز) سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، تاہم قومی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر کامیابی حاصل کرلی۔ کوشال مینڈس 87 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ کامیندو مینڈس نے 40 اور سینتھ جے وردنا نے 38 رنز اسکور کیے۔
سیریز میں شاندار کارکردگی پر پاکستان کے کپتان صاحبزادہ فرحان کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے دو میچوں میں ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کیا، عرفات منہاس نے بھی اچھی کارکردگی دکھائی۔
صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ ٹیم کی کوشش ہوتی ہے کہ کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھا جائے، وہ بطور کپتان ٹیم کی مجموعی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔
سیریز جیتنے پر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان کو ٹرافی پیش کی۔

ShareTweetSend
Previous Post

مائیکل جیکسن کی مشہور تھرلر جیکٹ دوبارہ نیلامی کیلئے پیش

Next Post

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

Related Posts

دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم، سفر کی رفتار میں 50 فیصد اضافہ
تازہ ترین

دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم، سفر کی رفتار میں 50 فیصد اضافہ

اکتوبر 14, 2026
دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں
تازہ ترین

دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں

اکتوبر 14, 2026
دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار
تازہ ترین

دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار

اکتوبر 14, 2026
جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، دبئی کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو ملیں گی بہتر سہولیات
متحدہ عرب امارات

جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، دبئی کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو ملیں گی بہتر سہولیات

اکتوبر 14, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved