منگل, اکتوبر 13, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

اکتوبر 13, 2026
ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

کیپ ٹاؤن (جانب منزل نیوز) آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کے حصول کے لیے شائقین کرکٹ کی غیر معمولی دلچسپی سامنے آگئی، صرف 12 روز میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد ٹکٹس کی درخواستیں موصول ہوگئیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹکٹوں کے لیے آئی سی سی بیلٹ رجسٹریشن میں اب تک 44 لاکھ افراد اندراج کروا چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر ایک کروڑ 50 لاکھ 83 ہزار سے زائد ٹکٹس کی درخواستیں جمع کرائی جا چکی ہیں۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کے لیے دنیا کے 142 ممالک سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ شائقین کرکٹ 21 نومبر تک آئی سی سی بیلٹ کے لیے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔ ٹکٹوں کی ریکارڈ طلب نے میگا ایونٹ کے لیے عالمی سطح پر شائقین کے جوش و خروش کو نمایاں کردیا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

تیسرے ٹی 20 میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی، سیریز گرین شرٹس کے نام

Next Post

خلیجی شہریوں کو فلپائن کے ای ویزا کی گھر بیٹھے آن لائن سہولت میسر

Related Posts

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال
پاکستان

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال

اکتوبر 13, 2026
محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان

محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ

اکتوبر 13, 2026
خلیجی شہریوں کو فلپائن کے ای ویزا کی گھر بیٹھے آن لائن سہولت میسر
تازہ ترین

خلیجی شہریوں کو فلپائن کے ای ویزا کی گھر بیٹھے آن لائن سہولت میسر

اکتوبر 13, 2026
تیسرے ٹی 20 میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی، سیریز گرین شرٹس کے نام
پاکستان

تیسرے ٹی 20 میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی، سیریز گرین شرٹس کے نام

اکتوبر 13, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved