جمعرات, اکتوبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

بہارہ کہو میں شادی پر جانے والے شہری کے گھر صفایا، چور کروڑوں کا سامان لے اڑے

اکتوبر 13, 2026
بہارہ کہو میں شادی پر جانے والے شہری کے گھر صفایا، چور کروڑوں کا سامان لے اڑے

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وفاقی دارالحکومت میں چور بے خوف ہو گئے۔۔ بہارہ کہو میں شادی کی تقریب میں گیا خاندان لٹ گیا۔ نامعلوم چور بند گھر کے تالے توڑ کر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا، نقدی اور موبائل فونز سمیٹ کر فرار ہوگئے۔ مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں مکمل ناکام ہے

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں چوری کی بڑی واردات سامنے آئی ہے، جہاں گھر والے شادی پر گئے تو چوروں نے بند مکان کو نشانہ بنا ڈالا۔ چور گھر کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوئے اور بیس تولے سے زائد طلائی زیورات، سات عدد سمارٹ فونز اور بھاری رقم لے اڑے۔

 متاثرہ خاندان کے مطابق لوٹے گئے سامان کی مجموعی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد ہے۔ تھانہ بہارہ کہو میں واقعے کا مقدمہ تو درج کر لیا گیا ہے،پولیس کی روایت تاخیر اور سستی کے باعث تاحال ملزمان کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا، جس پر متاثرہ خاندان شدید سراپا احتجاج ہے

ShareTweetSend
Previous Post

تارا گونہ میں ڈاکٹر قیصر رفیق کی بانیاں ہاؤس آمد، پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات

Next Post

اپنی مٹی کا روشن چراغ ….قاضی عبد العزیر چشتی

Related Posts

دبئی کے آسمان پر 600 ڈرونز کی کہکشاں، گلوبل ولیج کے 31ویں سیزن کا رنگا رنگ آغاز
تازہ ترین

دبئی کے آسمان پر 600 ڈرونز کی کہکشاں، گلوبل ولیج کے 31ویں سیزن کا رنگا رنگ آغاز

اکتوبر 14, 2026
دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم، سفر کی رفتار میں 50 فیصد اضافہ
تازہ ترین

دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم، سفر کی رفتار میں 50 فیصد اضافہ

اکتوبر 14, 2026
دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں
تازہ ترین

دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں

اکتوبر 14, 2026
دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار
تازہ ترین

دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار

اکتوبر 14, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved